اٹلی میں 16 سالہ پاکستانی قتل،دو زخمی ۔پولیس مصروف تفتیش ,اطالوی میڈیا کے مطابق اٹلی کے شہر مودنہ میں پاکستان اورتیونس سے تعلق رکھنے والے دو گروپوں کے تصادم میں پاکستانی نوجوان لڑکے کو قتل کر دیا گیا ہے اور دو زخمی بھی بتائے جارہےہیں جن کو مقامی ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔