شعیب ستی تدفین کمیٹی بارسلونا کی اہم میٹنگ‘نئے عہدیداران کا اعلان

بارسلونا (نیوز ڈیسک))شعیب ستی تدفین کمیٹی بارسلونا کے ممبران کی حبیبی دوبئی ریسٹورنٹ بارسلونا پر اہم میٹنگ کا انعقاد ۔ جس میں سال 2023ءکے نئے عہدیداروں کا اعلان کیا گیا جس کے مطابق سرپرست چوہدری نوید اسلم وڑائچ‘ صدرپرویز اختر جانی‘سینئر نائب صدرچوہدری اشفاق احمد ملہی‘ نائب صدر محمد احسان الٰہی‘جنرل سیکرٹری چوہدری صفدر اقبال وڑائچ‘فنانس سیکرٹری چوہدری مبارک علی وننگ اور چوہدری محمد زمان کنگ ویلنسیا کے صدر ہونگے

 

Latest Notifications

Create Post