شہدا کی قربانيوں کو خراج عقيدت،آج يوم تکريم شہدا منايا جا رہا ہے

شہداکی قربانيوں کو خراج عقيدت،آج يوم تکريم شہدا منايا جا رہا ہے۔ ملک بھرميں شہدا کے ايصال ثواب کيلئے مساجدميں قرآن خوانی اور دعائيں کی جائيں گی۔
جی ايچ کيو راولپنڈی ميں يادگار شہدا پرمرکزی تقريب کا انعقاد ہوگا۔ چيف آف آرمی اسٹاف تقريب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔چيف آف نيول اسٹاف،چيف آف ايئراسٹاف بھی يادگارشہدا پرخراج عقيدت پيش کريں گے۔
پاکستان ايئرفورس،نيول ہيڈکوارٹرز،فارميشنزہيڈکوارٹراور پوليس کي يادگارشہدا پرتقريبات منعقد ہوں گی۔ملک بھرکے اسکولوں،کالجزميں بھی خصوصي تقريبات کاانتظام کياگياہے،طلبا اورطالبات بھرپورحصہ ہونگے
صوبائی دارالحکومتوں،آزاد کشميراور گلگت بلتستان بھی يادگارشہداپربھی تقريبات کا انعقاد ہوگا۔ملک بھرميں شہدا کی قبورپرفاتحہ خوانی کی جائے گی،عوام بھی بھرپورشرکت کريں گے۔

Latest Notifications

Create Post