بھارت نے پاکستان سے کالعدم تنظیم کے جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید (Hafiz Saeed) کی حوالگی کی درخواست کر دی۔
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو بھارتی حکام کی جانب سے حافظ سعید کی حوالگی کی درخواست موصول ہوئی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ بھارت کی جانب سے منی لانڈرنگ کیس میں حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان اس قسم کی حوالگی کا کوئی معاہدہ موجود نہیں ہے۔
Click here to see latest site notifications.
2 new 4Mn ago
1 new 1hr ago
3 new 2hr ago
2 new 3hr ago
1 new 4hr ago
2 new 8Hr ago
1 new 12hr ago
3 new 22hr ago
2 new 3Dy ago
1 new 4Dy ago